ایجوکیشن

نارائن کھیڑ جونیر کالج کی طالبہ صبا کو تلنگانہ بھر میں پہلا رینک

نارائن کھیڑ۔ پرنسپل گورنمنٹ جونیر کالج نارائن کھیڑ کرشنا کمار کے مطابق کالج کی طالبات نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ بیضا صبا جو کہ بی آئی پی سی انٹر سال اول کی طالبہ ہیں نے 440 میں سے 437 نشانات حاصل کرتے ہوئے پورے تلنگانہ میں پہلا رینک حاصل کیا ہے۔ انہوں نے شاندار مظاہرے کے ذریعہ اپنے والدین اور اپنے کالج کا نام‌روشن‌کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button