تلنگانہ

کونسلر سے کارپوریٹر تک، انتخابی تشہیر کا مضبوط پلیٹ فارم — اردولیکس کے میڈیا سپورٹ کے ساتھ

📢 تلنگانہ بلدی انتخابات 2026

مقابلہ کے خواہشمند افراد کے لیے سنہرا موقع!

 

تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے پیشِ نظر انتخابی سرگرمیوں میں زبردست تیزی آ چکی ہے۔ اگر آپ بلدیہ میں کونسلر یا میونسپل کارپوریشن میں کارپوریٹر کے طور پر مقابلہ کرنے کے خواہشمند ہیں—چاہے کسی سیاسی جماعت کے امیدوار ہوں یا آزاد امیدوار—تو اب اپنی انتخابی مہم کو مؤثر اور منظم انداز میں عوام تک پہنچائیں۔

 

اس مقصد کے لیے اردولیکس آپ کا قابلِ اعتماد میڈیا ساتھی ہے۔

 

🗞 اردولیکس کے ذریعے آپ کو ملے گا:

انتخابی مہم، جلسوں اور عوامی رابطہ پروگراموں کی روزانہ تشہیر

نامینیشن سے لے کر انتخابی مہم کے اختتام تک مسلسل کوریج

ہزاروں ووٹرس تک بروقت اور مستند معلومات کی رسائی

 

تلنگانہ بھر کے اردو داں طبقہ تک براہِ راست اور مؤثر پہنچ

 

📊 یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ تلنگانہ کی متعدد میونسپل کارپوریشنوں اور بلدیات میں اردولیکس کے قارئین کی تعداد ہزاروں میں ہے، جس کے باعث یہ پلیٹ فارم انتخابی تشہیر کے لیے ایک مضبوط اور قابلِ اعتماد ذریعہ مانا جاتا ہے۔

 

🎯 خصوصی انتخابی پیکیجز دستیاب:

 

بلدیہ کونسلر امیدواروں کے لیے علیحدہ پیکیج

 

میونسپل کارپوریشن کارپوریٹر امیدواروں کے لیے خصوصی پیکیج

✅ اپنی تشہیر کو مضبوط بنائیں

✅ عوام کو اپنی سرگرمیوں سے باخبر رکھیں

✅ انتخابی دوڑ میں مؤثر میڈیا سپورٹ حاصل کریں

 

📞 آج ہی رابطہ کریں — اردولیکس کے ساتھ، کامیاب انتخابی تشہیر کی جانب ایک مضبوط قدم!

9390117987

9490618974

متعلقہ خبریں

Back to top button