تلنگانہ

تلنگانہ میں کلیان لکشمی اسکیم کی نئی درخواستوں کیلئے فنڈس جاری

حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے سال 2024-25 کے لئے کلیان لکشمی اسکیم کے لئے 1,225.43 کروڑ جاری کر دیے ہیں۔حکومت  نے زیر التوا کلیان لکشمی درخواستوں کے ساتھ ساتھ نئی درخواستوں کے لیے فنڈز جاری کیے ہیں۔ ریاستی وزیر پونم پربھاکر نے چیف منسٹر  ریونت ریڈی اور ڈپٹی چیف منسٹر  بھٹی وکرمارکا سے فنڈز کی اجرائی پر اظہار شکریہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button