نیشنل

آندھراپردیش۔ کھدوائی کے دوران سونے کے سکے برآمد

File photo

حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش میں کھدوائی کے دوران سونے کے سکے ملے۔ یہ سکے کویالاگوڈیم منڈل کے ایدوادالاپلیم گاؤں کے ایک کھیت میں گھڑے میں دستیاب ہوئے۔ مقامی افراد کے مطابق پائپ لائن کیلئے کھدوائی کے دوران یہ سونے کے سکےملے۔ اطلاع ملتے ہی تحصیلدارنے وہاں پہنچ کر مٹی کے اس گھڑے کا معائنہ کیا جس میں یہ سکے رکھے گئے تھے۔ ہر سکہ کا وزن 8 گرام بتایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button