تلنگانہ

گورنرتلنگانہ کا ٹویٹراکاونٹ ہیک

حیدرآباد: تلنگانہ گورنر ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا۔ راج بھون کے عہدیداروں نےاس تعلق سے سائبرکرائم پولیس سے شکایت کی۔

 

ذرائع کے مطابق ان کے سوشیل میڈیا اکاونٹ کو ہیک کرتے ہوئے غیر ضروری پوسٹ کئے گئے۔ سائبرکرائم پولیس نے فوری کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔

 

واضح رہے کہ حال ہی میں ریاستی وزیر دامودرراج نرسمہا کے فیس بک اکاونٹ کو بھی ہیک کیاگیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button