تلنگانہ

سال 2025 کے عام اور اختیاری تعطیلات کا تلنگانہ حکومت نے کردیا اعلان – تعطیلات کی فہرست دیکھیں

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے سال 2025 کے لیے عام اور اختیاری تعطیلات کی فہرست جاری کر دی ہے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سال 2025 میں مجموعی طور پر 27 عام تعطیلات اور 23 اختیاری تعطیلات ہوں گی۔ اس حوالے سے ریاستی چیف سکریٹری شانتی کماری نے احکامات جاری کیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button