تلنگانہ

حیدرآباد میں شدید بارش ۔ ورک فرم ہوم کا پولیس نے دیا مشورہ

حیدرآباد: جمعرات کی آدھی رات سے ہی حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ جمعہ کو بھی شدید بارش جاری رہنے کی وجہ سے سائبرآباد ٹریفک پولیس نے جوکسی اختیار کی ہے۔

 

 

ٹریفک مسائل اور عوامی تحفظ کے پیش نظر مختلف کمپنیوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ملازمین کو "ورک فرام ہوم” (گھروں سے کام کرنے) کی سہولت دینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ صورتحال کو

 

 

سمجھیں اور تعاون کریں۔ اس حوالے سے ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ بھی کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button