تلنگانہ

کاماریڈی میں شدید بارش کل اسکولس کو تعطیل

کاما ریڈی: ریاست تلنگانہ ضلع کاماریڈی میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔اس صورتحال کے پیشِ نظر ضلع کلکٹر نے اعلان کیا ہے کہ کل (جمعرات) کو تمام سرکاری خانگی اسکولوں کو تعطیل دی جائے گی۔

 

 

کامار یڈی، میدک، اور سدی پیٹ اضلاع شدید بارش سے متاثر ہو رہے ہیں۔ کاماریڈی ٹاؤن کی کئی کالونیاں اور نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں۔ضلع کے آرگونڈعلاقے میں سب سے زیادہ 31.93 سینٹی میٹر

 

 

بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ میدک ضلع کے ناگا پور میں 20.88 سینٹی میٹر بارش درج ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button