تلنگانہ
تلنگانہ میں اگلے دو دنوں تک زبردست بارش

حیدرآباد۔ تلنگانہ میں اگلے دو دنوں تک زبردست بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس سلسلے میں انتباہ جاری کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کل اور پرسوں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ آج سے تین دنوں تک ریاست کے تمام اضلاع میں بعض مقامات پر تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں، فی گھنٹہ 30 تا 40 کلومیٹر کے رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔