تلنگانہ

تلنگانہ میں شدید بارش – ڈرون کی مدد سے سیلاب میں پھنسے افراد کو کھانے کی سربراہی

تلنگانہ کے سرسلہ ضلع کے گمبھی راو پیٹ منڈل میں مانیر پراجکٹ کے سیلابی پانی میں پھنس جانے والے افراد کو ڈرون کے ذریعہ کھانا پہنچایا گیا ۔مانیر پراجکٹ پر پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کے لئے تمام تر راحتی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

 

ضلع کلکٹر سندیپ کمار جھا اور ایس پی مہیش بی۔ گیتے نے بتایا کہ ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن تیز کر چکی ہیں۔ ا

 

نہوں نے کہا کہ پھنسے ہوئے افراد تک ڈرون کے ذریعے کھانے پینے کا سامان بھی پہنچایا گیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button