ایجوکیشن

کل منگل کو تلنگانہ انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری امتحان کے نتائج

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ  ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان کے نتائج منگل  30 اگست کو جاری کیے جائیں گے۔ نتائج کل صبح 9:30 بجے انٹرمیڈیٹ آفس میں جاری کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات یکم اگست سے 10 اگست تک منعقد ہوئے تھے۔ نتائج کے لیے ویب سائٹ https://tsbie.cgg.gov.in/ پر لاگ ان کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button