حیدرآباد۔ حسین ساگر کے پاس خوبصورت لیک پارک LAKE PARK افتتاح کے لیے تیار۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ریاستی حکومت کی جانب سے شہر حیدرآباد میں ایک اور خوبصورت پارک تعمیر کروایا گیا ہے۔
تلنگانہ کے وزیربلدی نظم ونسق تارک راما راو نے کہا ہے کہ حیدرآباد کی مشہور حسین ساگر جھیل کے اطراف حیدرآباد میٹروڈیولپمنٹ اتھاریٹی کی جانب سے خوب صورت لیک فرنٹ پارک تعمیر کیاگیا ہے۔
اپنے ٹوئیٹر پیغام میں انھوں نےاس بات کی اطلاع دی۔ کے ٹی آر وزیر نے کہا کہ جل وہار کے قریب دس ایکڑ اراضی پر یہ پارک تعمیر کیا گیا ہے جس کا افتتاح بہت جلد ہوگا۔
انہوں نے اس خوبصورت پارک کا ویڈیو بھی ٹویٹ کیا ہے۔
A brand new addition to central Hyderabad around the famous Hussain Sagar Lake 😊@HMDA_Gov has developed this beautiful Lake Front Park next to Jalavihar in about 10 acres
Will be inaugurating the park in a few days. Hope you all will visit and enjoy the beautiful Boardwalk pic.twitter.com/PwCpzsmbjD
— KTR (@KTRBRS) September 19, 2023