تلنگانہ

حیدرآباد کے فلک نما روڈ اوور بریج کا وزیر پونم پربھاکر اور بیرسٹر اویسی کے ہاتھوں افتتاح

حیدرآباد کے پرانے شہر میں فلک نما روڈ اوور بریج کا وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلیمن و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کے ساتھ مل کر  افتتاح کیا۔

 

اس موقع پر جی ایچ ایم سی کی میئر گدوال وجیا لکشمی ؛ مجلس کے ارکان مقننہ میر ذوالفقار علی ؛ محمد مبین ؛ مرزا رحمت بیگ اور دیگر موجود تھے

 

پونم پربھاکر جو حیدراباد ضلع کے انچارج وزیر بھی ہیں نے اس موقع پر کہا کہ حکومت ہمیشہ شہر کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button