تلنگانہ
حیدرآباد ۔جھگڑا کررہے تھے شوہر بیوی طیارہ چھوڑ کر چلا گیا

حیدرآباد ۔ بھوپال سے تعلق رکھنے والے بندتھ اور ساکشی نامی میاں بیوی حال ہی میں حیدرآباد آئے تھے۔ واپس بھوپال جانے کے لیے انہوں نے انڈیگو
ایئرلائنز کی فلائٹ 6I-7121 کی ٹکٹیں خریدی تھیں۔ پرواز کے دوران دونوں میاں بیوی کے درمیان جھگڑا شروع ہو گیا۔ ساتھ سفر کرنے والے مسافروں اور عملے نے دونوں کو سمجھانے کی کوشش کی
لیکن وہ نہیں مانے۔ نتیجتاً طیارے کے عملے نے دونوں کو جہاز سے اُتار دیا، اور پھر جہاز اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گیا۔
ا۔