تلنگانہ

حیدرآباد کے پرانے شہر میں میٹرو ریل کے کام شروع کرنے کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد۔حیدرآباد میٹرو کے مینجگ ڈائریکٹر این وی ایس ریڈی نے کہا کہ حیدرآباد کے پرانا شہر میں میٹرو ریل کے ابتدائی کام جنوری 2025ء کے پہلے ہفتہ میں شروع ہوں گے۔

 

پرانے شہر میٹرو کی وجہ سے سڑکوں کی توسیع سے متاثر ہونے والے 1100 سے زائد جائیدادوں میں سے 800 سے زائد نقشہ کلکٹر کو روانہ کئے گئے ہیں۔ تاریخی ورثہ کے حامل عمارتوں اورمذہبی عمارتوں کو محفوظ رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دسمبر کے چوتھے ہفتہ میں

 

حصول اراضی کے قانون کے تحت حاصل کردہ جائیدادوں کو منہدم کرنے کا کام شروع کردیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button