تلنگانہ

حیدرآباد تلگو تلی فلائی اوور کا نام تبدیل

حیدرآباد ۔ حیدرآباد شہر میں تلگو تلی فلائی اوور کا نام تبدیل کردیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس کا نیا نام "تلنگانہ تلی فلائی اوور” رکھا ہے۔ ریاستی سکریٹریٹ کے قریب واقع اس فلائی اوور برج پر اب بورڈ بھی نصب کردیا گیا ہے جس پر "تلنگانہ تلی فلائی اوور” درج ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button