تلنگانہ

حیدرآباد: ڈینگو سے زچہ خاتون فوت نومولود بھی متاثر

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں ڈینگو سے ایک زچہ خاتون کی موت ہوگئی۔ رحمت نگر سے تعلق رکھنے والی مینا (عمر 32 سال) نے رواں ماہ 23 تاریخ کو سکندرآباد کے ایک

 

کارپوریٹ ہاسپٹل میں بچے کو جنم دیا۔ زچگی سے قبل ہی خاتون کے ڈینگو سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی تھی جس کے بعد ان کا علاج جاری تھا۔ تاہم طبیعت بگڑنے کے باعث وہ منگل کے

 

روز فوت ہوگئی۔ متوفیہ کے ارکان خاندان نے بتایا کہ نومولود کو بھی ڈینگو سے متاثر ہے اور اس کا علاج کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button