تلنگانہ

جگتیال بلدیہ کے 31 وارڈ میں مجلس اور بی آر ایس کارکنوں کے درمیان بحث و تکرار

جگتیال بلدیہ میں چہارشنبہ کو ہونے والے بلدی انتخابات میں 31ویں وارڈ میں بی آر ایس اور مجلس پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی اور دھکم پیل کے باعث صورتحال کشیدہ ہو گئی۔

 

نعرے بازی کے معاملے پر پیدا ہونے والا تنازعہ جھگڑے کی شکل اختیار کر گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں جماعتوں کے کارکنوں کو قابو میں کیا اور حالات کو پرسکون بنایا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button