تلنگانہ

تلنگانہ کے گورنر کی تبدیلی

نئی دہلی۔ صدر جمہوریہ ہند دروپدی کی جانب سے بعض ریاستوں کے گورنرس کے تقرر کی منظوری دے دی گئی ہے۔آج رات دیر گئے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے گئے۔ گورنر تلنگانہ کی حیثیت سے جشنو دیو ورما کو مقرر کیا گیا ہے۔ تلنگانہ کے موجودہ گورنر رادھا کرشنن کو مہاراشٹرا کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ اسی طرح اور بھی چند ریاستوں کے گورنرس کا تقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button