تلنگانہ

جوبلی ہلز صمنی انتخاب – سلمان خان کا پرچہ نامزدگی مسترد

حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخابات سے قبل ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حیدرآباد یوتھ  کریج (HYC) کے امیدوار سلمان خان کا نامزدگی فارم جانچ کے دوران ریٹرننگ آفیسر نے مسترد کردیا ہے۔

 

ذرائع کے مطابق ریٹرننگ آفیسر نے سلمان خان کی جانب سے داخل کرنے والے چار سیٹ فارمس کی جانچ کے عمل میں کچھ تکنیکی خامیوں اور قواعد کی عدم تکمیل کی بنیاد پر سلمان خان کی نامزدگی کو ناقابل قبول قرار دیا۔

 

جوبلی ہلز حلقہ میں ضمنی انتخاب کے لیے سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں اور  یہاں 11 نومبر کو پولنگ ہونے والی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button