تلنگانہ

جوبلی ہلز ضمنی انتخاب — کانگریس امیدوار نوین یادَو 5ویں راونڈ میں بھاری اکثریت کی سمت

جوبلی ہلز ضمنی انتخاب — کانگریس امیدوار نوین یادَو بھاری اکثریت کی سمت

 

جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں کانگریس امیدوار نوین یادَو مضبوط سبقت کے ساتھ آگے بڑھتے نظر آرہے ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق:

 

پانچویں راؤنڈ کی صورتحال

 

صرف پانچویں راؤنڈ میں ہی کانگریس کو 3,178 ووٹوں کی برتری حاصل ہوئی۔

 

مجموعی طور پر اب تک کانگریس 12,651 ووٹوں کی بھاری اکثریت کے ساتھ آگے ہے۔

 

نوین یادَو کی برتری میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے، جبکہ بی آر ایس اس رفتار کا مقابلہ کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہیں۔ فائنل نتائج پر سب کی نظریں مرکوز ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button