تلنگانہ
تلنگانہ۔کڑم پراجکٹ کے دروازے کھول دئیے گئے

خانہ پور: گزشتہ چند دنوں سے جاری بارش کے باعث ریاست تلنگانہ نرمل ضلع میں واقع کڈم ذخیرہ آب میں آبی سطح میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
کڈم پروجیکٹ کی مکمل پانی کی سطح 700 فٹ ہے جبکہ اس وقت یہ سطح 695.150 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔حکام نے صورتحال کو دیکھتے ہوئے پراجکٹ کے دروازے
اٹھا کر پانی نشینی علاقوں میں چھوڑنے کے عمل کا آغاز کیا۔