تلنگانہ

کریم نگر ایم ایل اے گنگولا کملاکر پولیس پر برہم – گرفتار بی آر ایس لیڈر کو گاڑی سے نکال لیا

تلنگانہ کے کریم نگر میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے ایک پولنگ مرکز پر کشیدگی پیدا ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ کانگریس کارکنوں کی مبینہ بے ضابطگیوں کو روکنے والے بی آر ایس لیڈر کُرّا تروپتی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

 

اس گرفتاری کو سابق وزیر و ایم ایل اے گنگولا کملاکر نے روکنے کی کوشش کرتے ہوئے انہیں پولیس گاڑی سے باہر نکالا اور پولیس کے رویہ پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اس واقعہ سے انتخابی پُرامن ماحول متاثر ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button