تلنگانہ

احمدآباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثہ پر کویتا کا شدید رنج و غم کا اظہار

احمدآباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثہ پر کویتا کا شدید رنج و غم کا اظہار

 

صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلوا کنٹلہ کویتا نے احمدآباد میں ایئر انڈیا طیارہ کے افسوسناک حادثہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوشیل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button