تلنگانہ
حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کے ناموں کی تازہ فہرست

حیدرآباد: ضلع رنگا ریڈی ضلع میں پیش آئے سڑک حادثے میں اب تک 21 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک شدگان میں آر ٹی سی بس اور لاری ڈرائیوروں کے علاوہ سات مرد، 12 عورتیں اور ایک بچہ شامل ہیں۔ متعدد ہلاک شدگان کی تفصیلات حکام نے جاری کی ہے۔ ہلاک ہونے والے مسافرین میں
1. دستگیری بابا، بس ڈرائیور
2. تارابائی (45)، دنّارم تانڈا
3. بچّن ناگمنی (55)، بھانور
4. ایمّاوت تالی بام، دنّارم تانڈا
5. ہنمنتو، دولت آباد
6. ابھیتا (21)، یالال
7. گُنّمّا، بورابنڈ
8. شیخ خالد حسین، تانڈور
9. تبسُّم جہاں، تانڈور
10. تانیہ بیگم، تانڈور
11. تنوشا، تانڈور
12. سائی پریا، تانڈور
13. نندنی، تانڈور
شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔



