تلنگانہ

تلنگانہ ہائی کورٹ میں ایک وکیل کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

حیدرآباد ہائی کورٹ میں جمعرات کی دوپہر 47 سالہ وکیل  ناگیشور راؤ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ وہ عدالت کے باہر کرسی پر بیٹھے تھے کہ بے ہوش ہو کر گر پڑے۔ اسپتال منتقل کرنے پر ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کی۔

 

وہ سابق بی آر ایس حکومت میں سرکاری وکیل کے طور پر خدمات انجام دے چکے تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ، ایک بیٹا اور بیٹی شامل ہیں۔ آخری رسومات جمعہ کو جوبلی ہلز میں ہوگی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button