تلنگانہ
تلنگانہ میں نئی گاڑیوں پر لائف ٹیکس میں اضافہ – آج سے عمل آواری

تلنگانہ حکومت نے نئی گاڑیوں پر لائف ٹیکس میں اضافہ کر دیا ہے اور آج جمعرات سے نافذ العمل نئے سلیبز کے مطابق دو پہہہ کی گاڑیوں پر اگر قیمت ایک لاکھ روپے سے زیادہ ہو تو ٹیکس 3 فیصد اور دو لاکھ روپے سے زائد ہو تو 6 فیصد ہوگا
جبکہ کاروں اور دیگر ذاتی گاڑیوں پر اگر قیمت 10 لاکھ روپے سے تجاوز کرے تو ٹیکس 1 فیصد بڑھ جائے گا، کم قیمت والی گاڑیوں پر اس کا اثر نہیں پڑے گا،
اس اقدام سے شہریوں پر تقریباً تین ہزار روپے کا اضافی بوجھ آئے گا اور حکومت کا مقصد ٹیکس آمدنی میں اضافہ کرنا ہے۔