تلنگانہ

ضلع عادل آباد میں بجلی گرنے کا واقعہ 4 ہلاک

عادل آباد: ریاست تلنگانہ ضلع کے گادے گوڑ منڈل کے پپپری گاؤں میں بجلی گرنے سے چار مزدور ہلاک ہو گئے۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا

 

جب وہ مزدور کام میں مصروف تھے اور اچانک بارش شروع ہو گئی جس کے بعد وہ سب ایک درخت کے نیچے پناہ لینے کے لیے پہنچے۔اسی دوران درخت پر بجلی گر پڑی جس کے نتیجے میں تین

 

خواتین اور ایک مرد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button