تلنگانہ
اتوار کو حیدرآباد میں گوشت کی دکانیں بند

حیدرآباد۔ مہاویر جینتی کے پیش نظر اتوار 21-04-2024 کو گوشت کی دوکانات بندرہیں گی۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے مطابق مویشیوں، بھیڑ اور بکری کے ذبح خانے اور ریٹیل گوشت اور بیف کی دکانیں بند رہیں گے۔