تلنگانہ

تلنگانہ یومِ تاسیس پر مس ورلڈ حسیناؤں کی مبارکباد

حیدرآباد: تلنگانہ ریاست کے یومِ تاسیس کے موقع پر دنیا بھر سے آئی ہوئی مس ورلڈ مقابلے کی حسیناؤں نے ریاست کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

 

مس ورلڈ مقابلوں کے سلسلے میں حیدرآباد پہنچنے والی ان عالمی خوبصورتی کی نمائندہ خواتین نے تلنگانہ کی مہمان نوازی کی خوب ستائش کی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ تلنگانہ اپنی تہذیبی وراثت کو محفوظ رکھتے ہوئے ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔ اس موقع پر انہوں نے ایک خصوصی

 

ویڈیو بھی جاری کیا جس میں انہوں نے تلنگانہ کی مہمان نوازی، ثقافت اور عوام کی محبت کا ذکر کیا۔

 

 

 

 

 

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button