تلنگانہ

مومو کھانے کی وجہ سے حیدرآباد میں خاتون کی موت۔ 6 افراد گرفتار

حیدرآباد۔ حیدرآباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مومود کھانے کی وجہ سے ایک خاتون کی جان چلی گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب خاتون نے مومو کھانے کے بعد شدید پیٹ درد کی شکایت کی۔ فوری طبی امداد کے لیے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button