تلنگانہ
چاند نظر نہیں آیا _ 8 جولائی کو یکم محرم الحرام
رویت ہلال کمیٹی حیدر آباد دکن ریاست تلنگانہ نے اعلان کیا ہے کہ ہفتہ 6 جولائی کو محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔ اتوار 7 جولائی کو 30 ذی الحج ہوگی اور 8 جولائی بروز پیر کو یکم محرم الحرام 1446 ہجری ہوگا اور عاشورہ 17 جولائی کو ہوگا۔