تلنگانہ

مسلم خاتون نے خریدا ایک لاکھ 88 ہزار میں گنیش کا لڈو – تلنگانہ کے نرمل میں واقعہ

تلنگانہ کے نرمل میں گنیش وسرجن کے موقع پر ایک مسلم خاتون نے  گنیش کے لڈو پرساد کو ہراج میں خرید لیا۔

 

اطلاعات کے مطابق آدرش نگر کالونی میں منعقدہ گنیش کے لڈو کے ہراج کے دوران مسلم خاتون،  امرین نے حصہ لیتے ہوئے ایک لاکھ  88 ہزار 888 روپے کی بولی لگا کر یہ لڈو حاصل کیا

 

۔ اس موقع پر موجود لوگوں نے اس اقدام کو مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کی جیتی جاگتی مثال قرار دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button