تلنگانہ

وزیر جنگلات کونڈا سریکھا کے خلاف مقدمہ درج کرنے نامپلی کورٹ کی ہدایت

نامپلی کی عدالت نے کارگذار صدر بھارت راشٹرا سمیتی تارک راماراو کی داخل کردہ ہتک عزت شکایت کی بنیاد پر وزیرجنگلات کونڈا سریکھا کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

عدالت نے قبل ازیں ابتدائی شواہد کا جائزہ لینے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ بادی النظر میں کونڈا سریکھا کے خلاف بی این ایس کی دفعہ 356 اور دفعات 222، 223 کے تحت مقدمہ شروع کیا جاسکتا ہے۔

 

عدالت نے فوجداری کیس درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے وزیر جنگلات کو نوٹس بھی جاری کی

متعلقہ خبریں

Back to top button