تلنگانہ

تلنگانہ میں مسلم شخص کی جانب سے گنیش لڈو خریدنے کا ایک واقعہ

آصف آباد _ 17 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں گنیش مورتی کے لڈو کے ہراج میں ایک مسلم شخص نے حصہ لیتے ہوئے سب سے زیادہ بولی لگا کر لڈو حاصل کرلیا۔ یہ واقعہ آصف آباد کے بھٹ پلی گاوں کا ہے جہاں افضل نامی شخص نے گنیش مورتی کے لڈو کو 13216 روپے میں خریدا۔

ریاست میں چند ایک مقامات پر اس طرح کے واقعات سامنے آئے ہیں جہاں مسلم افراد نے گنیش لڈو کے ہراج میں شرکت کرتے ہوئے اسے خرید لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button