تلنگانہ
پنچایت انتخابات ووٹوں کی گنتی شروع

تلنگانہ میں پہلے مرحلے کی پنچایت انتخابات کی ووٹوں کی گنتی آغاز
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں پنچایت انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ صبح 7 بجے شروع ہونے والی پولنگ دوپہر 1 بجے تک جاری رہی۔
ایک بجے سے قبل قطار میں کھڑے تمام ووٹروں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی۔پولنگ مکمل ہونے کے بعد دوپہر 2 بجے سے ووٹوں کی گنتی کا آغاز کردیا گیا۔
اب سے کچھ ہی دیر میں نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔ ریاست میں تین مرحلوں میں پنچایت انتخابات ہورہی ہیں۔



