تلنگانہ

پاشا میلارم دھماکہ،مرنے والوں کی تعداد 41 ہوگئی

حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے پاشا میلارم میں واقع فیکٹری میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی۔

 

خانگی ہاسپٹل میں زیر علاج جتندر نامی شخص کی آج صبح موت ہو گئی۔ واضح ہے کہ مرنے والوں میں سے 9 افراد کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی۔ دھماکے

 

اور آتشزدگی سے متاثرہ عمارت کے ملبہ کو ہٹانے کا عمل جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button