تلنگانہ

بی آر ایس قائد ہریش راؤ کو پولیس کی نوٹس

حیدرآباد: تلنگانہ میں سنسنی پھیلانے والے فون ٹیپنگ کیس میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

 

اس کیس میں بھارت راشٹرا سمیتی کے اہم قائد اور سابق وزیر ہریش راؤ کو ایس آئی ٹی حکام نے نوٹس جاری کی ہے۔ نوٹس میں انہیں منگل کی صبح 11 بجے جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن میں تفتیش کے لیے حاضر ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔

 

اس کیس میں ایس آئی ٹی پہلے ہی کئی افراد کو نوٹس جاری کر چکی ہے اور ان سب سے پوچھ گچھ کرتے ہوئے تفتیش کو آگے بڑھا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button