تلنگانہ

حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد کے پاس وقف ترمیم ایکٹ کے خلاف احتجاج

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد کے علاوہ دیگر مساجد کے پاس جمعہ کی نماز کے بعد وقف ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

 

مختلف تنظیموں کی جانب سے وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر شہر میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی تھی۔ بعد نماز ہاتھوں میں پلے کارڈس تھامے مسلمانوں نے احتجاج کیا اور اس منازعہ قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

 

اسی طرح شہر کے دیگر مقامات کے علاوہ تلنگانہ کے مختلف مقامات سے وقف ترمیم ایکٹ کے خلاف احتجاج کی اطلاعات ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button