تلنگانہ

تلنگانہ میں دو دنوں تک بارش

حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ دو دنوں تک اوسط سے شدید بارش کا امکان ہے۔

 

 

کہا گیا ہے کہ سنگاریڈی، وقارآباد، میڑچل ملکاجگیری، حیدرآباد، رنگاریڈی، یادادری بھونگیر، سدی پیٹ، جنگاؤں، ورنگل، محبوب آباد، سوریا پیٹ، نلگنڈہ، کھمم، ملوگو، پیدا ا پلی اور محبوب نگر اضلاع میں آج شدید بارش کا امکان ہے۔

 

 

کہا گیا ہے کہ دیگر اضلاع میں ہلکی بارش ہوگی۔موسلا دھار بارش کے پیش نظر عوام کو چوکس رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button