تلنگانہ

رمضان کا چاند نظر آگیا – مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا اعلان

حیدرآباد میں ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ رمضان المبارک آج شام صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوا۔

 

اجلاس کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ جمعرات 19 فروری کو پہلا روزہ ہوگا۔رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد دکن ریاست تلنگانہ نے اعلان کیا ہے کہ چہارشنبہ 18 فروری کو چاند نظر آگیا ہےاس لیے جمعرات 19 فروری یکم رمضان ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button