تلنگانہ

چلتے آٹو میں رومانس۔حیدرآباد میں قابل اعتراض حرکت کا ویڈیو وائرل

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے مصروف ترین علاقہ چادر گھاٹ پر ایک آٹو ڈرائیور کی قابل اعتراض حرکت کا ویڈیو اس وقت تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

 

 

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چادرگھاٹ سے کوٹھی کی سمت ایک آٹو جارہا ہے جس میں ڈرائیور کی سیٹ پر ایک خاتون بھی اس کے بازو بیٹھی ہوئی ہے اور وہ دونوں رومانس کررہے ہیں۔ اس راستہ سے گزرنے والے کسی راہگیر نے

 

 

اس منظر کو اپنے سیل فون میں قید کرلیا اور یہ وائرل ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button