تلنگانہ
سلمان خان آج بی آر ایس میں شامل ہونے والے ہیں
حیدرآباد یوتھ کریج کے بانی سلمان خان نے بی آر ایس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے بی آر ایس پارٹی ذرائع کے مطابق سلمان خان اج جمعرات کو 10:30 بجے دن تلنگانہ بھون میں بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راو کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہونے والے ہیں
واضح رہے کہ جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے مقابلہ کی خواہش رکھنے والے سلمان خان کا پرچہ نامزدگی مسترد کردیا گیا ہے جس پر کانگریس حکومت کو ذمہ دار قرار دے رہے ہیں
تلنگانہ میں آیندہ چار دنوں تک ان اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی



