تلنگانہ

تلنگانہ بی جے پی کے سینئر لیڈر و سابق رکن سنٹرل وقف کونسل حنیف علی کا انتقال

تلنگانہ بی جے پی کے سینئر لیڈر و  سنٹرل وقف کونسل کے سابق رکن حنیف علی کا انتقال ہوگیا۔۔ حنیف علی کا شمار بی جے پی قدیم اقلیتی مورچہ کے قائدین میں ہوتا تھا وہ متحدہ ریاست آندھراپردیش کے بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی صدر رھ چکے ہیں حنیف علی کے انتقال پر  سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے گہرے رنج کا اظہار کیا۔  نماز جنازہ شام ساڑھے 5 بجے الاوہ سرطوق میں ادا کی گئی۔اور تدفین دائرہ حضرت مومن میں عمل میں آئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button