تلنگانہ

شیودھر ریڈی تلنگانہ کے نئے ڈائیرکٹر جنرل پولیس

حیدرآباد: تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی کے طور پر شیو دھر ریڈی کو مقرر کیا گیا ہے۔ 1994 بیچ کے آئی پی ایس افسر شیوا دھر ریڈی اس وقت انٹیلیجنس چیف کے عہدے پر فائز ہیں۔ اس تقرری کے سلسلے میں انہیں وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کے ہاتھوں تقرر کا حکم نامہ دیا گیا۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button