تلنگانہ

ملیکارجن کھرگے سے سید عظمت اللہ حسینی کی ملاقات

کل ہند کانگریس کے صدر ملیکارجن کھرگے سے دہلی میں تلنگانہ کانگریس کے جنرل سیکرٹری سید عظمت اللہ حسینی نے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران اقلیتوں کو پارٹی سے مزید قریب کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عظمت اللہ حسینی نے تلنگانہ میں پارٹی کے موقف سے بھی واقف کروایا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button