تلنگانہ

تلنگانہ اسمبلی جلد ہی ہوگی تحلیل۔ صدرراج میں ہوں گے انتخابات: کانگریس رکن پارلیمنٹ اتم کمارریڈی کا بیان

حیدرآباد: تلنگانہ کے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اتم کمار ریڈی نےکہا ہے کہ اسمبلی اس ماہ کے اواخرسے قبل تحلیل کردی جائے گی اور قبل از وقت انتخابات صدر راج میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں اس بات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا کہ تلنگانہ میں قبل از وقت انتخابات صدر راج کے میں کرائے جائیں۔ انہوں نے کوداڈ میں کانگریس پارٹی کے کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے اس یقین ظاہر کیا کہ اگلے انتخابات میں کانگریس کوداڑ اور حضور نگر میں 50,000 کی اکثریت حاصل کرے گی۔ انہوں نے چیلنج کیا کہ اگر انہوں نے کہا کہ اکثریت حاصل نہ کی تو وہ سیاسی سنیاس اختیار کر لیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button