تلنگانہ
تلنگانہ ٹیٹ امتحان کے نتائج کا اعلان

تلنگانہ میں اساتذہ کے اہلیتی امتحان (ٹی ای ٹی) کے نتائج جاری کر دیے گئے۔ یہ نتائج ریاستی سکریٹریٹ میں محکمہ تعلیم کی سکریٹری یوگیتا رانا نے کیا۔
یہ آن لائن امتحانات 18 جون سے 30 جون کے درمیان منعقد ہوئے تھے۔
کل 90,205 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی، جن میں سے صرف 33.98 فیصد امیدوار ہی کامیاب ہو سکے۔