تلنگانہ

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا _ مجلس علمائے دکن کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااعلان

مجلس علمائے دکن کی سربراہی میں مرکزی  رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ آج ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے، کل 17 ستمبر 2023 بروز اتوار یکم ربیع الاول اور 28 ستمبر 2023 بروز جمعرات کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button