تلنگانہ

حیدرآباد میں اچانک 51 پولیس انسپکٹرس کے تبادلے

حیدر آباد۔ شہر میں اچانک بڑے پیمانے پر پولیس انسپکٹرس کے تبادلے کر دیے گئے۔ اس سلسلے میں کل رات دیر گئے کمشنر پولیس کے سرینواس ریڈی نے احکامات جاری کیے۔ حیدرآباد کمشنریٹ سے وابستہ 51 انسپکٹرس کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

 

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button